امام الحق ‘شاداب کل وطن واپس لوٹیں گے 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) بلے باز امام الحق اور لیگ سپنر شاداب خان  جنوبی افریقہ سے کل صبح پاکستان پہنچیں گے۔ اوپنر امام الحق لاہور اور لیگ سپنر شاداب خان اسلام آباد پہنچیں گے۔ امام الحق ون ڈے سیریز مکمل ہونے جبکہ شاداب خان انجری کے باعث واپس آرہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن