جامعہ اردو : امتحانی فارم 22اپریل تک  جمع کرائے جاسکتے ہیں ،ناظم امتحانات  

کراچی (نیوزرپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی ایل(سال اول و دوم)، ایل ایل بی اور ایل ایل ایم(سالِ آخر)ریپیٹرکے امتحانی فارم 22اپریل2021تک عسکری بینک گلشن اقبال برانچ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔طلبہ امتحانی فارم شعبہ قانون (گلشن اقبال کیمپس )سے چیک کرائیں، صدر شعبہ کی تصدیق کے بعد فیس وائوچر حبیب بینک لمیٹڈ یونیورسٹی روڈ برانچ میں جمع کرائیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...