اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جی 20 ممالک نے کم آمدن والے ممالک کے قرضے مؤخر کر دیئے۔ پاکستان کو جی 20 ممالک سے 80 سے 90کروڑ ڈالر کا مزید ریلیف مل گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے قرضے جولائی سے دسمبر 2021ء تک مؤخر کیے جائیں گے۔
پاکستان کو جی 20 ممالک سے 80 سے 90 کروڑ ڈالر کا مزید ریلیف مل گیا
Apr 09, 2021