بارہ سالہ بچہ اغواء 

Apr 09, 2021

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)بارہ سالہ بچہ اغواء ہو گیا، واقعات کے مطابق تھانہ گولڑہ کو جا وید خان نے بتایا کہ میرا 12سالہ چھوٹا بھائی حمزہ جس کا ذہنی توازن درست نہیں اس کو 26نمبر چونگی کے علاقے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔

مزیدخبریں