آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن  وفد  کی ڈی ایس پی کوٹ ادوسے ملاقات ،مسائل بارے آگاہ کیا 

قصبہ گجرات(نمائندہ نوائے وقت)آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن  سینئر وائس چیئرمین میر شمس شاہوانی نے کہا کہ پولیس ہمارے ٹرانسپورٹرز ڈرائیور کلینرکے خلاف پیٹرو ایکٹ کے تحت پرچہ درج کر تی ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے آئی جی پنجاب پولیس نے فوری ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی ایس پی کوٹ ادو کو تھانہ محمود کوٹ میں ظریف خان مروت، محمد شفیع مروت، ساجد میکن، سے میٹنگ کرنے کا کہا اور ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کروائیں جس پر ڈی ایس پی کوٹ ادو محمود کوٹ پہنچ گئے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے  مشترکہ میٹنگ کی جس میں آئل ٹینکرز اونرز ڈرائیور کلینر کے مسائل کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...