گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ نے کرونا وبا کی تیسری وبا سے نبرد آزما ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کے لئے کرونا کٹس کی فراہمی کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے پی ایم کی کابینہ کے ارکان نے ڈاکٹر سلمان اطہر کے ساتھ کرونا آئسولیشن وارڈاور ایچ ڈی یو کا دورہ کیا۔