اسلام آباد (وقار عباسی سے ) اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب سے پیکا ترمیمی آرڈیننس کالعدم قرار دینے کے بعد سیکشن 20 کے تحت مراد سعید کی شکایت پر محسن بیگ صحافی بلال غوری اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کے خلاف درج مقدمات عملی طور پر خارج ہو گئے ہیں پیکا کی سیکشن 20 کے تحت درج مقدمات عدالت میں درخواست کئے گئے تھے عدالت نے قرار دیا ہے کہ شکایت کنندہ ہتک عزت کے دیگر قوانین کے تحت درخواست دائر کر سکتے ہیں ۔
پیکا آرڈیننس کالعدم ہونے پر محسن بیگ، بلاول غوری، ابصار عالم کیخلاف مقدمے عملاً خارج
Apr 09, 2022