مریم نواز آج قومی اسمبلی  کا اجلاس دیکھیں گی

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج جمعہ کو قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھیں گی۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور سے اسلام آباد پہنچیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز آج جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھیں گی۔

ای پیپر دی نیشن