کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ صدقہ فطر اور فدیے کا کم از کم نصاب 170 روپے فی کس ہے۔ اہل ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ و فدیہ ادا کریں۔
صدقہ فطر 170 روپے فی کس ہے: مفتی منیب الرحمن
Apr 09, 2022