کامونکی(نمائندہ خصوصی)سیڑھیوں سے گرکر کمسن بچی شدید زخمی ہوگئی۔بتایا گیا ہے گذشتہ روز محلہ رضا آباد کے عدیل کی نو سالہ بیٹی آمنہ بی بی گھر کی بالائی منزل سے نیچے اْتررہی تھی اس دوران اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث وہ گرکر شدید زخمی ہوگئی جس کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔