پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور ملکی سالمیت کے لئے قربانیاں دیں:وڈیرہ شیریں مری

Apr 09, 2022

کوہلو ( نامہ نگار)  پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما وڈیرہ شیریں مری نے  کہا  کہ  پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے جمہوریت اور ملکی سالمیت کے لئے قربانیاں دیں ۔  قومی اسمبلی کے گزشتہ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر نے جس طرح سے آئین کی دھجیاں اڑائیں اور اس آئین شکنی کی مثال تاریخ میں کہیں بھی نہیں ملتی ۔ سپریم کورٹ کے پانچ دنوں کے شنوائی کے بعد اس مقدس ادارے نے ملک اور جمہوریت کے حق میں فیصلہ دیکر عوام کو یقین دلایا کہ عدلیہ ملکی معاملات میں کبھی کمپرومائز نہیں کرتی۔

مزیدخبریں