پسند کی شادی کرنے پر بہن  کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(وقائع نگار) نواب ٹائون پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری ملزم افضال کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے چند ماہ قبل چونیاں ضلع قصور کے علاقے میں اپنی بہن نبیلہ کو پسند کی شادی کرنے کی رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ ملزم اب بہنوئی کو بھی قتل کرنا چاہتا تھا۔

ای پیپر دی نیشن