موٹر سائیکل چوری کرنے  والا چھوٹو گینگ گرفتار

لاہور(وقائع نگار) وحدت کالونی پولیس نے چھوٹو گینگ کے3 ارکان عتیق‘عاطف اور عثمان کو گرفتار کر کے 2 موٹرسائیکلیں اور 2موٹرسائیکل کے انجن وچیسیز برآمدکر کے مقدمات درج کرلئے۔ پولیس کے مطابق چھوٹو گینگ پر مشتمل ارکان موٹرسائیکل چوری کرکے پارٹس فروخت کرتے تھے ۔ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...