انتظامیہ چیک کرسکتی، صاف شفاف کام ہورہا ہے: ریٹیلر احساس کفالت پروگرام

Apr 09, 2022

کہروڑپکا( نیوز رپورٹر) کہروڑپکا ہائی سکول میں موجود احساس کفالت پروگرام کے ریٹیلر عامر رمضان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ ہر طریقہ سے چیک کرسکتی ہے بالکل صاف شفاف پروگرام چلایا جارہا ہے خاتون کو احساس کفالت پروگرام کی امدادی رقم دیتے وقت ان کی تصاویر اور ایچ بی ایل کونیکیٹ کی طرف سے رسید بھی جاری کرتے ہیں گزشتہ روز تھانہ سٹی کہروڑپکا میں درج ہونیوالا مقدمہ جھوٹا  تھا ،ڈپٹی کمشنر لودھراں اور ڈی پی او تحقیقات کرانے کے بعد جو بھی کرپشن میں ملوث پایا جائے اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں۔

مزیدخبریں