کوٹ رادھاکشن( نمائندہ خصوصی ) نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشین بند ، صارفین کو مشکلات کا سامنا۔ تنخواہ دار ملازم اپنی تنخواہ اے ٹی ایم کے ذریعے نکلوانے آتے ہیں اورمشین میں رقم نہ ہونے کی وجہ سے مایوس واپس جانا پڑتا ہے ۔سول سوسائٹی کوٹ رادھاکشن نے مطالبہ کیا ہے کہ اے ٹی ایم مشینوں کو فعال کیا جائے ۔
کوٹ رادھاکشن: نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں بند‘ صارفین کو مشکلات
Apr 09, 2022