خراٹے‘ رات کو جاگنا فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتے ہیں: ماہرین

Apr 09, 2023

نیویارک(این این آئی)نیند میں مسائل آپ کو فالج میں مبتلا کرسکتے ہیں، خراٹے لینا،سانس لینے میں آواز کا آنا، دن کے وقت زیادہ سونا، رات کے وقت جاگنا فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ جن افراد میں مندرجہ بالا علامات پائی جائے ان میں فالج میں مبتلا ہونے کے خطرے پانچ گنا تک بڑھ سکتے ہیں ۔ان کی نسبت جو معیاری نیند لیتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ناکافی نیند اور بلند فشارِ خون اور خون کی شریانوں کے خراب ہونے، جو فالج  کا سبب بنتا ہے ۔ 4500 سے زائد افراد کا جائزہ لینے کے بعد تحقیق کے نتائج وضع کیا گئے ۔

مزیدخبریں