ناسا نے یورینس کی نئی تصویر جاری کر دی

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نظام شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کی نئی تصویر جاری کر دی۔ جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ سے بنائی گئی نئی حیرت انگیز تصویر میں یورینس کے روشن رِنگز پر ’جگمگاتی انگوٹھیوں‘ کا گمان ہوتا ہے۔ یورینس کے 13 کل معلوم رِنگز (دائرے) ہیں اور جن میں سے 11 اس ناسا کی حالیہ ویب امیج میں دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تصویر یورینس کے 27 ’معلوم‘ چاند کو بھی ظاہر کرتی ہے ان میں سے بیشتر بہت چھوٹے سائز کے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...