عمران خان کی الیکشن کمشن نا اہلی کیس کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن نا اہلی کیس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی۔رجسٹرارآفس کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق 19 اپریل کو درخواست پر سماعت کریں گے۔واضع رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دیکر ڈی سیٹ کر دیا تھا،عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے جبکہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی نشست پر الیکشن کرانے سے روک رکھا ہے، عمران خان نے درخواست واپس لینے کے لیے متفرق 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...