پہلے قومی اسمبلی توڑو‘ اسد قیصر نے مذاکرات کیلئے شرط رکھ دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے شرط رکھ دی۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے اور بحران سے نکلنا چاہتی ہے تو قومی اسمبلی توڑنا پڑے گی۔ انہوں نے کہا اگر حکومت ایک ہی دن الیکشن کرانا چاہتی ہے تو اسمبلیاں توڑ دے۔ آئینی اصلاحات پر بات ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...