کھیتوں سے 50سالہ شخص کی نعش برآمد

Apr 09, 2023

صفدرآباد (نامہ نگار) کھیتوں سے 50سالہ شخص کی فائر لگی نعش برآمد ہوئی۔ معلوم ہوا ہے کہ صفدرآباد کے نواحی گائوں ماہنیانوالہ کے رہائشی 50 سالہ  ایوب کی نواحی گائوں نواں پنڈ ورکاں کے کھیتوں سے نعش برآمد ہوئی۔پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی ۔

مزیدخبریں