پتوکی ( نامہ نگار) پتوکی ملتان روڈ بائی پاس پر پک اپ گاڑی میں آگ لگ گی۔پک اپ بے قابو ہو کر سرائے چھینبہ کے قریب گرڈ سٹیشن کی دیوار سے جا ٹکرائی‘ تین افراد شدید زخمی ہوگے حادثہ کے نتیجے میں تین افراد ریاض رمضان اور ارسلان شدید زخمی ہو گئے۔زخمی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔