دین اسلام مساوات کا درس دیتا ہے : ارسلان خالد

Apr 09, 2023

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وسابق امیدوار پی پی 139 چودھری ارسلان خالد ورک نے کہا کہ دین اسلام مساوات کا درس دیتا ہے ہمیں اپنے سے نیچے والوں کی زندگی بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے سابق چیئرمین چودھری خالد محمود ورک کے ڈیرہ پر افطار ڈنر کے بعد معززین سے گفتگو کے دوران کیا۔

مزیدخبریں