دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان  انڈر 19 ٹیم کے کیمپ کا آغاز


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری کیمپ کے پہلے سیشن میں کوچ صبیح اظہر اور ٹیم منیجر توصیف احمد نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ تمام کھلاڑی نیٹ سیشن میں حصہ لیں گے۔پاکستان انڈر 19 ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں بنگلہ دیش کے دورے میں ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آج دوپہر کے وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں بنگلہ دیش کے دورے میں ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کی سیریز کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...