ہائیکورٹ:ملزم حفیظ کی درخواست ضمانت خارج 

لاہور(خبر نگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے منشیات کے مقدمے میں ملزم حفیظ کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزم کیخلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔ملزم سے 12 سو گرام منشیات برآمد ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن