گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پروموٹ ہونے والے اساتذہ کی سنی گئی۔پنجاب حکومت نے پروموٹ ہونے والے اساتذہ کے لئے ای ٹرانسفر اوپن کر دی۔ پروموشن پانے والے اساتذہ 22 تا27 اپریل تک آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب بھر کے سی او اوز کو مراسلہ جاری کردیا۔28 اپریل کو ویری فیکیشن اور 30 اپریل کو آرڈرز جاری کئے جائیں گے۔جو اساتذہ پریفرنس پر اپلائی نہیں کریں گے۔