قصور: دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح چونیاں میں ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دکان میں پڑا لاکھوں کا سامان جل گیا۔ ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا اور آگ پر قابو پالیا ریسکیو عملے کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتا ہے۔ پولیس تھانہ چونیاں مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...