پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملکی وقار کی بلندی کیلئے سیاست کی : طاہر سعید بھون 

Apr 09, 2024

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 143 چودھری طاہر سعید بھون نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی جماعت کو جبراً سیاست سے دور رکھنے کے حق میںنہیں سیاسی تاریخ گواہ ہے پی پی پی نے ہمیشہ ملکی وقار کی بلندی اور خودمختاری کو یقینی بنانے کی سیاست کی ہے یہی وجہ ہے کہ آج بھی پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں ۔ ن خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجودتھی۔

مزیدخبریں