کویتی امیر نے  وزیراعظم اور دیگر وزراء کا استعفیٰ قبول کر لیا

Apr 09, 2024

کویت سٹی  (اے پی پی)کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نیکابینہ کا استعفی منظور اور  قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 17 اپریل کو بلانے کا  حکم دیا ہے۔شنہوا  نے  کونا کے حوالے سے بتایا کہ  امیر نے وزیراعظم اور دیگر وزرا کے استعفے قبول کر لیے ہیں، وہ نئی کابینہ کی تشکیل تک اپنے اپنے عہدوں کو سنبھالے  رہیں گے۔

مزیدخبریں