فرمودہ اقبال

Apr 09, 2024

فرمان اقبال

ہر وہ چیز جو انسانی شخصیت کو اجاگر کرے ، خیر ہے اور جس چیز سے شخصیت کمزور ہو جائے وہ شر ہے۔ خودی کی شخصیت کے تین پہلو ہوتے ہیں۔ جسمانی، ذہنی اور روحانی، ان تینوں پہلوئوں کی متناسب طور پر نشوونما ہو اور ان میں ہم آہنگی پائی جائے تو پھر فرد کی ذات تکمیل کی طرف آگے بڑھتی ہے۔ 
(ماخوذ از ’’اقبال اور استعمار سے ماخوذ‘‘) 

مزیدخبریں