اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے ای سی سی کی پھر سے تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار کو بھی رکن بناد یا ہے۔ شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 7ہوگئی ہے۔ وزیر خزانہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین برقرار رہیں گے، ارکان میں تجارت، توانائی اور پیٹرولیم کے وفاقی وزرا شامل ہیں۔
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پھر تشکیل نو وفاقی وزیر صنعت و پیداوار بھی رکن ہونگے
Apr 09, 2024