سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف لاہور کے صدرمیاں محمود الرشید نے کہا کہ حکومت کو اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیکر متاثرین کی بحالی کے کام کو تیز کرنا چاہئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت الدعوۃ کے حافظ عبدالروف کا کہنا تھا کہ یہ وقت اجتماعی توبہ کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کو ٹالنے کیلئے سیاسی رہنماوں سمیت تمام لوگوں کو اپنے اعمال درست کرنے کی ضرورت ہے۔
نوائے وقت، دی نیشن اور وقت نیوزکے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ سیلاب کے مسئلے پرحکومت، سیاسی جماعتوں اورفلاحی تنظیموں کو مل کر متاثرین کی امداد کرنی چاہئے۔
Aug 09, 2010 | 23:04