پوليس اورديگرقانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ ميں ايک مکان پرچھاپہ مارا جس کے دوران وہاں بارود سے بھری گاڑی کو قبضے ميں لے لياگياہے جسے بم ڈسپوذل اسکواڈ کے ذريعے ناکارہ بنا دیا گیا، گاڑی سے دھماکہ خيزمواد کے علاوہ گيس سلنڈرزبھی برآمد ہوئے ہيں، کارروائی ميں مکان سے قتل اوراقدام قتل کی متعدد وارداتوں ميں مطلوب ايک اشتہاری ملزم کو بھی گرفتارکياگيا ہے،جسے تفتيش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا
کوئٹہ میں بارود سے بھری گاڑی پکڑ کردہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا جبکہ کارروائی میں پولیس نے ایک دہشتگرد کوبھی گرفتارکرلیا۔
Aug 09, 2012 | 12:56