ملتان (آن لائن) سی پی او ملتان ایس ایس پی کیپٹن (ر) محمد شعیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے اغوا ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغواءمیں طالبان کے ملوث ہونے والی خبروں کی ہمیں کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور اس بارے میں شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔