شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) عیدالفطر کے موقع پر پولیس نے 13تھانوں کی حدود میں آپریشن کرتے ہوئے قتل ڈکیٹی راہزنی اور زیادتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان سمیت 50 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اس آپریشن کی نگرانی ڈی ایس پی ملک طاہر صدیق کر رہے تھے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اشتہارہی ملزمان عید منانے کے لئے اپنے گھر آ رہے ہیں
شیخوپورہ میں آپریشن کے دوران قتل، ڈکیتی کے 50 ملزم گرفتار
Aug 09, 2013