شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) نامعلوم سفاک ملزمان نے ایک لڑکی کو انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا اور اس کی نعش گائوں چک نمبر 23کے قریب راجباہ میں پھینک کر فرار ہو گئے لڑکی کی عمر کا اندازہ 24/25 برس لگایا گیا ہے جس کے سر میں گولی ماری گئی ہے پولیس نے اس کی نعش مقامی لوگوں کی نشاندہی پر اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی ہے اور اس کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے۔
شیخوپورہ:نامعلوم افراد کے ہاتھوں لڑکی قتل، نعش کھیتوں میں پھینک دی گئی
Aug 09, 2013