برازیل : بہن بھائی کی انجانے میں شادی، 7 سال بعد حقیقت کا علم ہوا

Aug 09, 2014

 کراچی(آن لائن)شادی کے سات سال بعد خاتون بے یقینی کے عالم میں اس وقت زاروقطار رونے لگی جب اس کے سامنے یہ راز کھلا کہ اس کا شوہر ہی اس کا حقیقی بھائی ہے۔ اس تلخ حقیقت سے بے خبر جوڑے کی چھ سالہ بیٹی ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ برازیل کے شہر سائوپولومیں سامنے آیا۔

مزیدخبریں