ماسکو (نیٹ نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکومیں گزشتہ دنوں ایک منفرد ریس کا اہتمام کیا گیا جسکے شرکاء کو خون آشام بلائوں سے بچتے بچاتے ایک مقررہ مقام تک پہنچنا تھا۔ ماسکو کے سلوکنکی پارک میں ہونے والی اپنی نوعیت کی اس پہلی ریس میں تقریباً500 افراد نے شرکت کی۔ جنہیں 5کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔
ریس
خون آشام بلائوں سے بچ کرمقررہ مقام تک پہنچنے کی ریس
Aug 09, 2014