صوابی: نوجوان نے گرفتاری کے خوف سے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی، ڈوب کر جاں بحق

Aug 09, 2014

صوابی (اے پی پی) زروبی ضلع صوابی میں دریائے سندھ کے کنارے دوستوں کے ساتھ بیٹھا 22 سالہ نوجوان پولیس گرفتاری کے خوف سے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔  نعش تاحال برآمد نہ ہو سکی۔

مزیدخبریں