بھتہ خور کو انسداد دہشت گردی عدالت سے 11 سال قید بامشقت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بھتہ لینے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 11 سال قید بامشقت سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کی۔ 2014ء میں نواب ٹائون تھانہ میں درج مقدمہ میں پولیس نے ملزم کامران کو شہری شوکت سے 10 ہزار روپے بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن