لاہور (پ ر) یوسی 217 سے تحریک انصاف کے نامزد کونسلر میاں سیف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی انہوں نے کہا کامیاب ہو کر علاقہ کو ترقیاتی کاموں کے ذریعے مثالی بنا دیں گے۔ انہوں نے کہا عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں۔
عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں: میاں سیف
Aug 09, 2015