لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ، فیصل میر اور ڈاکٹر ضرار نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ پی پی 154 میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے کارکنوں میںبے نظیر بھٹوکی تصاویر اتارنے پر جھگڑا ہوا۔