زرعی بنک کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ سمیت 4 افراد کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنیکا مقدمہ درج

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) زرعی ترقیاتی بنک اسلام آباد کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ سمیت 4 افراد کیخلاف ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ خاتون افسر نے الزام لگایا ہے کہ ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ شیر افگن نے 4 افراد سمیت مجھے دفتر میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ بنک میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی۔ مقدمہ زری ترقیاتی بنک کی وائس پریذیڈنٹ حمیرا ناہید پتافی کی درخواست پر درج کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...