1500اور 100روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی

Aug 09, 2016

سرگودھا (آن لائن) 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 67 ویں اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 15 ویں قرعہ اندازی 15 اگست بروز سوموار راولپنڈی اور لاہور میں منعقد ہوگی 1500 والے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 10 لاکھ کے تین انعامات اور اسی طرح 18500 روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں جبکہ 100 روپے والے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ‘ دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات جبکہ تیسرا انعام 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیببوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزیدخبریں