کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس پر ٹرک اور رکشہ میں ٹکر ہو گئی جس میں چارافراد جاں بحق ہو گئے۔
کوئٹہ، ٹرک اور رکشہ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق
Aug 09, 2016