بدلتے حالات میں توحید سنت کانفرنس بریک تھرو ثابت ہوگی: مولانا عبدالحمید، کوئٹہ دھماکے کی مذمت

Aug 09, 2016

کوونٹری (نامہ نگار) موجودہ بدلتے حالات میں توحید سنت کانفرنس ایک بڑا بریک تھرو ثابت ہو گی۔ مجدد علماء مشائخ کے درس اور ان کے خطابات سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام یورپ کے صدر مولانا حضرت عبدالحمید نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 30 ویں کانفرنس واک فیلڈ سنٹرل مسجد میں شروع ہوچکی ہے جس میں نوجوان نسل سول سوسائٹی اور ممتاز علما شرکت کریں گے،ک اُمہ کے مسائل، کشمیر کے موضوع پر بھی بات ہو گی ،کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ۔

مزیدخبریں