کرپشن کا الزام 66فیصداسرائیلیوں نے نیتن یاہوسے استعفے کا مطالبہ کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (اے این این)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گرد مبینہ بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کا دائرہ جیسے جیسے تنگ ہوتا جا رہا ہے، 66 فیصد اسرائیلیوں نے نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن