… جب حضرت موسیٰؑ ان کے پاس پہنچے اور ان سے اپنا سارا حال بیان کیا تو وہ کہنے لگے اب نہ ڈر تو نے ظالم قوم سے نجات پائیO ان دونوں میں سے ایک نے کہا کہ ابا جی! آپ انہیں مزدوری پر رکھ لیجئے، کیونکہ جنہیں آپ اجرت پر رکھیں ان میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو مضبوط اور امانت دار ہوO اس بزرگ نے کہا میں اپنی ان دونوں بیٹیوں میں سے ایک کو آپ کے نکاح میں دینا چاہتا ہوں… (جاری)
سورۃالقصص(آیت25تا27)