دربار شہباز قلندر پر خواتین کوتنگ کرنے سے روکنے پر بااثر افراد کا سپیشل برانچ کے اہلکار پر تشدد

Aug 09, 2017

سیہون (نوائے وقت رپورٹ) لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر بااثرافراد نے خواتین کو تنگ کرنے سے روکنے پر اہلکار پر تشدد کرکے فرار ہو گئے۔ سپیشل برانچ کا زخمی اہلکار زیر علاج ہے۔ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے انہیں پہچان کر تلاش کر رہی ہے۔

مزیدخبریں