کُل کراچی بین الجامعاتی مقابلوںکی اختتامی تقریب آج ہوگی

کراچی (نیوز رپورٹر)جامعہ کراچی کے دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام70 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے کُل کراچی بین الجامعاتی مقابلوں کی اختتامی اور انعامات کے تقسیم کی تقریب بدھ 9 اگست کو صبح 11:45 بجے ہوگی ۔

ای پیپر دی نیشن