لاہور (خصوصی نامہ نگار ) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے بانی ڈاکٹر آصف اشرف جلالی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے آرٹیکل 62/63میں تبدیلی کرنے کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کی صداقت اور امانت حکمرانی کیلئے ابتدائی شرائط میں سے ہیں۔62/63کے خاتمہ سے سیاسی نظام پہلے سے بھی ابتر ہوجائے گا